ڈیلیٹ شدہ فوٹوز ویڈیوز اور فائلز ریکور کریں
کیا آپ ڈیلیٹ شدہ فوٹوز وغیرہ کو ری کور کرنا چاہتے ہیں؟ ہم اکثر اوقات غلطی سے یا پھر جان بوجھ کر اپنا کچھ پرسنل ڈیٹا جو کہ فوٹوز ، ویڈیوز پر مشتمل ہوتا ہےکو ڈیلیٹ کربیٹھتے ہیں جوکہ بعد میں ہمارے لئے پریشانی کا سبب بنتا ہے آج میں آپ کو ایک ایسا سوفٹ…