کرپٹو کرنسی کیا ہے؟ ابراہیم شاہ
کرپٹو کرنسی کیا ہے؟ کرپٹو کرنسی ایک ڈیجیٹل کرنسی کا نام ہے۔ جس کوآپ ڈیجیٹل دنیا میں استعمال کرسکتے ہیں۔ جیسے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر آپ اپنے اکاؤنٹ بناکر اپنی شخصیت کو لوگوں کے ساتھ شئیر کرتے ہیں بلکل ایسے ہی ڈیجیٹل دنیا میں پیسے کرپٹوکرنسی کے طور پر سامنے آئے۔کرپٹو کرنسی ایک اندیکھی…