پاکستانی پاسپورٹ بنوانے کا طریقہ
|

پاکستانی پاسپورٹ بنوانے کا طریقہ

  پاکستانی پاسپورٹ بنوانے کا طریقہ پاسپورٹ بنانے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے اگر آپ معلومات حاصل کیے بغیر پاسپورٹ بنوانے جاتے ہیں تو یہ قدرے مشکل کام ہوسکتا ہے۔ لیکن اگر آپ پاسپورٹ کے متعلق تمام معلومات پڑھنے کے بعد پاسپورٹ آفس جاتے ہیں تو تمام مراحل باسانی مکمل ہوجائیں گے۔ پاسپورٹ بنانے…

|

صحت کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ

صحت کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ صحت کارڈز  کا اجراءحکومت کا  ایک بہترین اقدام ہے، اس سے اور اس جیسے عوام دوست منصوبوں سے ہمیں ضرور فائد ہ اٹھانا چاہئے۔ وزیراعظم عمران خان کے مطابق مارچ تک 3 کروڑ خاندان اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں گے۔ صحت کارڈ کی درخواست دینے کا طریقہ صحت کارڈ…

|

تازہ مچھلی کی پہچان کیسے کی جائے؟

  تازہ مچھلی کی پہچان کیسے کی جائے؟ سردیوں کا موسم ہے اور ہر گھر میں مچھلی پکائی جارہی ہے۔ مچھلی تلی ہوئی ہو یا سالن ہو اس کی اشتہا انگیز خوشبو آپ کے منہ میں پانی لے آتی ہے۔ ذائقے اور لذت کے ساتھ ساتھ یہ صحت کے لئے بھی انتہائی فائدہ مند ہے۔…

|

NRO کیا ہے؟

  NRO کیا ہے؟ NRO meaning in Urdu وزیر اعظم عمران خان وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد بیسیوں بار یہ کہہ چکے ہیں کہ اپوزیشن والے کان کھول کر سن لیں میں انہیں این آر او نہیں دوں گا ۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر یہ این آر او ہے کیا ؟…

| |

جوڑوں اور پٹھوں کی کمزوری کا علاج

  جوڑوں اور پٹھوں کی کمزوری کا علاج روزمرہ کی سرگرمیوں کواحسن طریقےسےسرانجام دینےکےلئےہمارا صحت مندہونابہت ضروری ہے۔اگرہمارےجسم میں ضروری وٹامنزاوراجزاءموجود نہیں ہونگےتوہم صحت مندبھی نہیں ہونگے۔جسم کےکسی بھی حصے میں دردیاکمزوری ہمارےپورےجسم کومتاثرکرتی ہے۔وقت اور عمرکےساتھ ہمارے پٹھےاورہڈیاں کمزور ہوناشروع ہوجاتیں ہیں،جس کی وجہ سے ہمارےجسم کےعضلات کمزورہوجاتے ہیں۔ہمیں اپنی مضبوط ہڈیوں اورصحت مندپٹھوں…

| |

وزن بڑھانے کا طریقہ –دبلے اور پتلے افراد اپنا وزن کیسے بڑھائيں؟

  وزن  بڑھانے کا طریقہ –دبلے اور پتلے افراد اپنا  وزن کیسے بڑھائيں؟ اکثر خواتین و حضرات اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے پریشان ہوتے ہیں اور وزن کم کرنے کے لیے طرح طرح کے طریقے اپناتے ہیں اور اپنی اس پریشانی سے چھٹکاراپاتے ہیں۔ لیکن ایسے لوگوں کی بھی کمی نہیں جو بے حد دبلے…

|

رات کو دیر سے کھانے کے نقصانات

  رات کو دیر سے کھانے کے نقصانات ایک تحقیق کے مطابق رات کو دیر سے کھانا ذہنی صلاحیت کو کم کرسکتاہےاور یادداشت میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔ امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق کےمطابق شفٹوں میں کام کرنے کے نتیجے میں کھانے کے اوقات میں بے ترتیبی ذہنی مسائل کا خطرہ بڑھا دیتی…

کیا آپ جانتے ہیں ؟جہاز میں ائیر ہوسٹس ہاتھ پیچھے کیوں باندھتی ہیں؟

  کیا آپ جانتے ہیں ؟جہاز میں ائیر ہوسٹس ہاتھ پیچھے کیوں باندھتی ہیں؟ جن لوگوں نے جہاز کا سفر کیا ہے وہ اس بات کو جانتے ہیں کہ جب بھی وہ جہاز میں سوار ہوں تو سامنے مسکراتے چہرے کے ساتھ پیچھے ہاتھ باندھے خوبصورت سی ائر ہوسٹس کھڑی ہوتی ہے جوآپ سے گرمجوشی…

|

واٹس ایپ اور واٹس ایپ بزنس میں کیا فرق ہے؟

  واٹس ایپ اور واٹس ایپ بزنس میں کیا فرق ہے؟ واٹس ایپ بزنس کیا ہے؟ اور اس کے اور عام واٹس ایپ اکاؤنٹ میں کیا فرق ہےآج ہم اسی کے بارے میں بات کریں گے۔ واٹس ایپ بزنس ایپ آپ گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ لیکن آپ سوچ رہے ہونگے کہ…

| |

پاکستان کے مشہور شہروں کے ناموں کی وجہ تسمیہ کیاہے؟

  پاکستان کے مشہور شہروں کے ناموں کی وجہ تسمیہ کیاہے؟ ہمارے پاکستان کو اللہ تعالی نے بہت خوبصورتی سے نوازاہے۔ دنیا کی ہر نعمت ہمارے ملک پاکستان میں موجود ہے۔ہمارے ملک کے چند مشہور شہر جن کے نام تو ہم لیتے ہیں لیکن ان کی وجہ تسمیہ یعنی ان کو ان ناموں سے کیوں…

|

دانتوں میں کیڑا لگنے کی ابتدائی علامات اور بچاؤ کے آسان طریقے

دانتوں میں کیڑا لگنے کی ابتدائی علامات اور بچاؤ کے آسان طریقے دانتوں کا مناسب خیال نہ رکھنے کی وجہ سے ہمارے دانتوں میں کیڑا لگ جاتاہے اور اگر کیڑا لگنے کے بعد بھی خیال نہیں کیا تو یہ کیڑا ایک دن بہت شدید درد کا باعث بنتا ہےاور پھردانت کے درد کی وجہ سے…

|

گردن کی میل اور سیاہی ختم کرنے کا طریقہ

گردن کی سیاہی اور میل ختم کرنے  کے لاجواب ٹوٹکے چہرے کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ گردنکی خوبصورتی کا خیال رکھنا بھی بے حد ضروری ہے۔لیکن بیشتر خواتین اور مرد گردن کی جِلد اور ساخت پر توجہ دینے کی بالکل ضرورت محسوس نہیں کرتے۔  اگر گردن کی روزانہ صفائی نہ کی جائے تو اس پر…

|

‏ ماسک پہننے کا کیا نقصان ہوتا ہے؟ ماسک کے چند خطرات جن کا جاننا نہایت ضروری ہے

ماسک پہننے کا کیا نقصان ہوتا ہے؟ ماسک کے چند خطرات جن کا جاننا نہایت ضروری ہے ماسک کےخطرات :   ماسک کو ایک مقررہ وقت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اگر غیر ضروری طور پر زیادہ وقت کے لئے پہنا جائے تو یہ چند خطرات ہیں جو کہ مندرجہ ذیل ہیں۔  پڑھیں…

| |

بستر پر لیٹ کر موبائل استعمال کرنے کے نقصانات

کیا آپ بھی بستر پر لیٹ کر موبائل استعمال کرنے کی عادت میں متبلا ہیں؟ ٹیکنالوجی کے اس جدیددور میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو اسمارٹ فون استعمال نہ کرتا ہو اور بالخصوص اپنے بسترپر لیٹ کر اس کا استعمال نہ کرتا ہو لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس طرح کا عمل…

|

بجلی کی اشیاء کتنے یونٹ خرچ کرتی ہیں؟جانئے

بجلی کی اشیاء کتنے یونٹ خرچ کرتی ہیں؟جانئے ہم میں سے ہر ایک اپنی سہولت کے مطابق اور زندگی کو آسان بنانے کیلئے بجلی سے چلنے والی اشیا کا استعمال کرتا ہے اور جب بجلی کا بل آتا ہے تو وہ ان پر ایک بم سے کم نہیں ہوتا۔ اور ہم بے ساختہ یہ کہنے…