Allama Iqbal Poetry in Urdu – اقبال کی شاعری
Allama Iqbal Poetry in Urdu – اقبال کی شاعری علامہ اقبال پاکستان کے قومی شاعر ہیں اور وہ پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور ایران کے مشہور شاعر ہیں اور اس لیے انہیں شاعر مشرق بھی کہا جاتا ہے۔ پاکستان میں اردو میں علامہ اقبال کی شاعری بہت معروف اور لازوال ہے۔ ان کی عظیم…