|

عشرہ مبشرہ میں کون سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم شامل ہیں؟

  عشرہ مبشرہ میں کون سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم شامل ہیں؟ ایسے دس صحابہ کرام رضی اللہ عنہم جن کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے دنیا میں ہی جنت کی بشارت دے دی گئی، ان دس عشرہ مبشرہ صحابہ کرام کے نام یہ ہیں۔ عشرہ مبشرہ کے نام –…