اسلام میں صدقہ فطر کی مقدار کیا ہے؟
اسلام میں صدقہ فطر کی مقدار کیا ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ صدقہ فطر ہر مسلمان مرد اور عورت غلام ہو یا آزاد، چھوٹا اور بڑا سب پر فرض ہے۔ صدقہ فطر کی تعریف ہم جو بنیادی خوراک كھاتے ہیں مثال کے طور پر گندم، چاول، کھجور اور…