جنت کے دروازوں کی تعداد کیاہے اور انکے نام کیا ہیں؟
جنت کے دروازوں کی تعداد کیاہے اور انکے نام کیا ہیں؟ قرآن میں جنت کے آٹھ ابواب کا ذکر آتاہے ۔ان تمام دروازوں کے نام اور تفسیر احادیث مبارکہ سے ملتی ہے۔ حدیث مبارک میں آتا ہے: سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم…