ڈکشنری اردو انگلش – Urdu
English dictionary
اردو سے انگریزی ترجمہ کرنا ہو
یا انگریزی سے اردو ترجمہ کرنا ہو تو اس اردو انگلش ڈکشنری سے آپ آسانی سے ترجمہ
کرسکتے ہیں۔ یہ ڈکشنری چالیس لاکھ سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ ہے۔ اس کو آپ اپنے
اینڈرائیڈ فون میں ڈاؤنلوڈ کرکے رکھ سکتے ہیں اور مطلوبہ اوقات میں باسانی اردو یا
انگلش الفاظ تلاش کرسکتے ہیں۔
دیئے گئے لنک سے اردو انگلش
ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہے۔
ڈکشنری استعمال کرنے کا طریقہ
نیچے دی گئی تصویر کے مطابق
ڈکشنری میں موجود تین لائنوں پر کلک کرکے آپ اردو سے انگلش یا پھر انگلش سے اردو
ڈکشنری منتخب کرسکتے ہیں۔
الفاظ کو تلاش کرنے کیلئے سرچ
بار میں الفاظ درج کریں اور مطلوبہ لفظ کا ترجمہ معلوم کریں۔
ایک تبصرہ شائع کریں