اللہ تعالی کے صفاتی نام اور معنی
حدیث مبارکہ میں ہےرسول اکرم
صلی اللہ علیہ و سلم نےارشاد فرمایا:"بے شک اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں،
جو کوئی شخص ان(ناموں) کو یاد کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا۔" (ترمذی۔ عن ابی
ہریرہ رضی اللہ عنہ )
اللہ تعالی کے نام
اللہ کےنام معنی
الرحمن - بہت
مہربان
الرحیم - نہایت
رحم والا
الملک - بادشاہ
القدوس - پاک
ذات
السلام - سلامتی
والا
المؤمن- امن
دینے والا
المھیمن - نگرانی
کرنے والا
العزیز - غالب
الجبار -زبردست
المتکبر - بڑائی والا
الخالق -بنانے
والا
الباری -پیدا کرنے والا
المصور -صورتیں
بنانے والا
الغفار - بخشنے
والا
القھار- دباؤ والا
الوھاب - وسعت
دینے والا
الرزاق - روزی
دینے والا
الفتاح - کھولنے والا
العلیم - جاننے
والا
القابض - تنگ
کرنے والا
الباسط - کشادہ
کرنے والا
الخافض - پست کرنے والا
الرافع - بلند
کرنے والا
المعز -عزت
دینے والا
المذل -ذلیل کرنے والا
السمیع -خوب سننے والا
البصیر - خوب
دیکھنے والا
الحکم -فیصلہ کرنے والا
العدل - انصاف کرنے والا
اللطیف - مہربان
الخبیر - خبر رکھنے والا
الحلیم - بردبار
العظیم - بہت عظمت والا
الغفور- خوب بخش دینے والا
الشکور - قدردان
العلی - بلندی
والا
الکبیر - بہت
بڑا
الحفیظ -حفاظت
کرنے والا
المقیت - روزی
پہنچانے والا
الحسیب - کفایت کرنے والا
الجلیل -بزرگی
والا
الکریم -عزت والا
الرقیب- نگہبان
المجیب -قبول کرنے والا
الواسع -کشائش والا
الحکیم - حکمت
والا
الودود -محبت
کرنے والا
المجید - بڑی شان والا
الباعث اٹھانے والا
الشھید - حاضر
الحق -سچا مالک
الوکیل -کام
بنانے والا
القوی - زور
آور
المتین- قوت والا
الولی - حمایت کرنے والا
الحمید- خوبیوں والا
المحصی -گننے
والا
المبدی - پہلی بار پیدا کرنے والا
المعید - دوبارہ پیدا کرنے والا
المحی - زندہ
کرنے والا
الممیت - مارنے والا
الحی - زندہ
القیوم - سب کا تھامنے والا
الواجد - پانے
والا
الماجد -عزت والا
الواحد - اکیلا
الاحد- ایک
الصمد - بے احتیاج
القادر - قدرت والا
المقتدر -مقدور
والا
المقدم -آگے
کرنے والا
الموخر -پیچھے کرنے والا
الاول -سب سے پہلے
الآخر -سب سے آخر
الظاہر -ظاہر
الباطن -پوشیدہ
الوالی - مالک
المتعالی- بلند صفتوں والا
البر - احسان کرنے والا
التواب -توبہ قبول کرنے والا
المنتقم - بدلہ
لینے والا
العفو -معاف کرنے والا
الرؤف - نرمی کرنے والا
مالک الملک -بادشاہی
کا مالک
ذوالجلال والاکرام- جلال
اور انعام والا
المقسط -انصاف
کرنے والا
الجامع -اکٹھا کرنے والا
الغنی -بے پروا
المغنی - بے پروا کرنے والا
المانع - روکنے والا
الضار- نقصان پہنچانے والا
النافع - نفع پہنچانے والا
النور- روشن کرنے والا
الھادی- ہدایت عطا کرنے والا
البدیع -نئی طرح پیدا کرنے والا
الباقی - باقی
رہنے والا
الوارث - سب
کا وارث
الرشید- نیک
راہ بتانے والا
الصبور- صبر کرنے والا
ایک تبصرہ شائع کریں