اللہ تعالی کے صفاتی نام اور معنی
اللہ تعالی کے صفاتی نام اور
معنی
حدیث مبارکہ میں ہےرسول اکرم
صلی اللہ علیہ و سلم نےارشاد فرمایا:”بے شک اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں،
جو کوئی شخص ان(ناموں) کو یاد کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا۔” (ترمذی۔ عن ابی
ہریرہ رضی اللہ عنہ )
اللہ تعالی کے نام
اللہ کےنام معنی
الرحمن – بہت
مہربان
الرحیم – نہایت
رحم والا
الملک – بادشاہ
القدوس – پاک
ذات
السلام – سلامتی
والا
المؤمن- امن
دینے والا
المھیمن – نگرانی
کرنے والا
العزیز – غالب
الجبار -زبردست
المتکبر – بڑائی والا
الخالق –بنانے
والا
الباری -پیدا کرنے والا
المصور –صورتیں
بنانے والا
الغفار – بخشنے
والا
القھار- دباؤ والا
الوھاب – وسعت
دینے والا
الرزاق – روزی
دینے والا
الفتاح – کھولنے والا
العلیم – جاننے
والا
القابض – تنگ
کرنے والا
الباسط – کشادہ
کرنے والا
الخافض – پست کرنے والا
الرافع – بلند
کرنے والا
المعز –عزت
دینے والا
المذل -ذلیل کرنے والا
السمیع -خوب سننے والا
البصیر – خوب
دیکھنے والا
الحکم -فیصلہ کرنے والا
العدل – انصاف کرنے والا
اللطیف – مہربان
الخبیر – خبر رکھنے والا
الحلیم – بردبار
العظیم – بہت عظمت والا
الغفور- خوب بخش دینے والا
الشکور – قدردان
العلی – بلندی
والا
الکبیر – بہت
بڑا
الحفیظ –حفاظت
کرنے والا
المقیت – روزی
پہنچانے والا
الحسیب – کفایت کرنے والا
الجلیل –بزرگی
والا
الکریم -عزت والا
الرقیب- نگہبان
المجیب -قبول کرنے والا
الواسع -کشائش والا
الحکیم – حکمت
والا
الودود –محبت
کرنے والا
المجید – بڑی شان والا
الباعث اٹھانے والا
الشھید – حاضر
الحق -سچا مالک
الوکیل –کام
بنانے والا
القوی – زور
آور
المتین- قوت والا
الولی – حمایت کرنے والا
الحمید- خوبیوں والا
المحصی –گننے
والا
المبدی – پہلی بار پیدا کرنے والا
المعید – دوبارہ پیدا کرنے والا
المحی – زندہ
کرنے والا
الممیت – مارنے والا
الحی – زندہ
القیوم – سب کا تھامنے والا
الواجد – پانے
والا
الماجد -عزت والا
الواحد – اکیلا
الاحد- ایک
الصمد – بے احتیاج
القادر – قدرت والا
المقتدر –مقدور
والا
المقدم –آگے
کرنے والا
الموخر -پیچھے کرنے والا
الاول -سب سے پہلے
الآخر -سب سے آخر
الظاہر -ظاہر
الباطن -پوشیدہ
الوالی – مالک
المتعالی- بلند صفتوں والا
البر – احسان کرنے والا
التواب -توبہ قبول کرنے والا
المنتقم – بدلہ
لینے والا
العفو -معاف کرنے والا
الرؤف – نرمی کرنے والا
مالک الملک –بادشاہی
کا مالک
ذوالجلال والاکرام- جلال
اور انعام والا
المقسط –انصاف
کرنے والا
الجامع -اکٹھا کرنے والا
الغنی -بے پروا
المغنی – بے پروا کرنے والا
المانع – روکنے والا
الضار- نقصان پہنچانے والا
النافع – نفع پہنچانے والا
النور- روشن کرنے والا
الھادی- ہدایت عطا کرنے والا
البدیع -نئی طرح پیدا کرنے والا
الباقی – باقی
رہنے والا
الوارث – سب
کا وارث
الرشید- نیک
راہ بتانے والا
الصبور- صبر کرنے والا