Top ads

Pak Urdu Installer for windows 10, 7, xp and Vista

Pak Urdu Installer for windows 10, 7, xp and Vista


Pak Urdu Installer for windows 10, 7, xp and Vista


اگر آپ اپنے کمپیوٹر پر اردو زبان لکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو pak urdu installer سوفٹ ویئر انسٹال کرنا ہوگا۔

یہاں سے آپ پاک اردو انسٹالر ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ پاک اردو انسٹالر ونڈوز سی ڈی کے بغیر کمپیوٹر میں انسٹال کیاجا سکتاہے  یہ اردو لینگویج سپورٹ کو فعال کرتا ہے، اردو کی بورڈ لے آؤٹ کو انسٹال کرتا ہے ۔ پاک اردو انسٹالر انسٹال کرنے کے بعد آپ کا کمپیوٹر مکمل اردو کو سپورٹ کرے گا پھر آپ کسی بھی جگہ پر آسانی سے اردو پڑھ اور لکھ سکتے ہیں۔

اردو لکھنے کیلئے آپ کو اردو فونٹس کی بھی ضرورت ہو گی آپ یہاں سے 20 سے زیادہ اردو اسٹائلش فونٹس ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔

Pak Urdu Installer – پاک اردو انسٹالر

آپ اپنے کمپیوٹر پر جہاں بھی ضرورت ہو اردو لکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ ویب پیج بنا رہے ہیں اور یہاں اردو لکھنے کی ضرورت ہے تو کمپیوٹر پر پاک اردو انسٹالر سافٹ ویئر چلائیں۔ آپ ٹاسک بار میں اردو انسٹالر بٹن سے زبان اردو کو انگریزی میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ زیر نظر تصویر میں دیکھا جاسکتاہے۔

 

Pak Urdu Installer

زبان تبدیل کرنے کیلئےان شارٹ کٹ بٹن کا استعمال کریںshift +Alt

 بعض اوقات ہم ایسے پروگرام استعمال کرتے ہیں جن میں اردو لکھنے کا کوئی آپشن نہیں ہوتا تو اس مسئلے سے چھٹکارا پانے کے لیے اس سافٹ ویئر کو انسٹال کریں۔




Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی

Before post ads

After post ads