Pak Urdu Installer for windows 10, 7, xp and Vista

Pak Urdu Installer for windows 10, 7, xp and Vista


Pak Urdu Installer for windows 10, 7, xp
and Vista


اگر آپ اپنے کمپیوٹر پر اردو
زبان لکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو
pak
urdu installer
سوفٹ ویئر انسٹال کرنا ہوگا۔

یہاں سے آپ پاک اردو انسٹالر
ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
پاک اردو انسٹالر ونڈوز سی
ڈی کے بغیر کمپیوٹر میں انسٹال کیاجا سکتاہے  یہ اردو لینگویج سپورٹ کو فعال کرتا ہے، اردو کی
بورڈ لے آؤٹ کو انسٹال کرتا ہے ۔ پاک اردو انسٹالر Pak Urdu Installer انسٹال کرنے کے بعد آپ کا کمپیوٹر
مکمل اردو کو سپورٹ کرے گا پھر آپ کسی بھی جگہ پر آسانی سے اردو پڑھ اور لکھ سکتے
ہیں۔

اردو لکھنے کیلئے آپ کو اردو فونٹس کی بھی ضرورت ہو گی
آپ یہاں سے 20 سے زیادہ اردو اسٹائلش فونٹس ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔

Pak Urdu Installer – پاک اردو
انسٹالر

آپ اپنے کمپیوٹر پر جہاں بھی
ضرورت ہو اردو لکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ ویب پیج بنا رہے ہیں اور یہاں اردو لکھنے کی
ضرورت ہے تو کمپیوٹر پر پاک اردو انسٹالر سافٹ ویئر چلائیں۔ آپ ٹاسک بار میں اردو
انسٹالر بٹن سے زبان اردو کو انگریزی میں تبدیل کر سکتے ہیں۔
جیسا کہ زیر نظر تصویر میں دیکھا جاسکتاہے۔

 

Pak Urdu Installer

زبان تبدیل کرنے کیلئےان شارٹ
کٹ بٹن کا استعمال کریں
shift +Alt

 بعض اوقات ہم ایسے پروگرام استعمال کرتے ہیں جن
میں اردو لکھنے کا کوئی آپشن نہیں ہوتا تو اس مسئلے سے چھٹکارا پانے کے لیے اس
سافٹ ویئر کو انسٹال کریں۔



Similar Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے