Top ads

Allama Iqbal Poetry in Urdu – اقبال کی شاعری

 

Allama Iqbal Poetry in Urdu – اقبال کی شاعری

علامہ اقبال پاکستان کے قومی شاعر ہیں اور  وہ پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور ایران کے مشہور شاعر ہیں اور اس لیے انہیں شاعر مشرق بھی کہا جاتا ہے۔ پاکستان میں اردو میں علامہ اقبال کی شاعری بہت معروف اور لازوال ہے۔ ان کی عظیم اور ناقابل فراموش شاعری بہت مشہور ہے اور نوجوانوں کیلئے  درحقیقت اقبال کی شاعری غیر معمولی ہے۔آج ہم یہاں آپ کیلئے اقبال کی بہترین شاعری میں سے کچھ اشعار لکھیں گے۔ ان اشعار کو آپ ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کرسکتے ہیں۔

Allama Iqbal Poetry in Urdu

پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر

مرد نادان پر کلام نرم و نازک بے اثر


Allama Iqbal Poetry in Urdu

دل میں خدا کا ہونا لازم ہے اقبال

سجدوں میں پڑے رہنے سے جنت نہیں ملتی


Allama Iqbal Poetry in Urdu

ہو دید کا جو شوق تو آنکھوں کو بند کر

ہے دیکھنا یہی کہ نہ دیکھا کرے کوئی


Allama Iqbal Poetry in Urdu

کوئی اندازہ کرسکتا ہے اس کے زور بازو کا

نگاہ مرد مومن سےبدل جاتی ہیں تقدیریں


Allama Iqbal Poetry in Urdu

اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی

ہو جس کے جوانوں کی خودی صورت فولاد


Allama Iqbal Poetry in Urdu

الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن

ملّاکی اذاں اور مجاہد کی اذاں اور


Allama Iqbal Poetry for students

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں

نظر آتی ہے ان کو منزل آسمانوں میں


Allama Iqbal Poetry in Urdu

آنکھ کو بیدار کردے وعدہ دیدار سے

زندہ کردے دل کو سوز جوہر گفتار سے


Allama Iqbal Poetry in Urdu

بندہ و صاحب و محتاج وغنی ایک ہوئے

تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے


Allama Iqbal Poetry in Urdu

سوداگری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے

اے بے خبر! جزا کی تمنا بھی چھوڑدے


Allama Iqbal Poetry in Urdu

ہراک مقام سے آگے ہے مقام تیرا

حیات ذوق سفر کے سوا کچھ بھی نہیں


Allama Iqbal Poetry in Urdu

پرونا ایک ہی تسبیح میں ان بکھرے دانوں کو

جو مشکل ہے تو اس کو آساں کرکے چھوڑوں گا


Allama Iqbal Poetry in Urdu

بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نا امیدی

مجھے بتا تو سہی !! اور کافر کیا ہے؟؟


Allama Iqbal Poetry in Urdu

حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی

خدا کرے جوانی رہے تیری بے داغ


Allama Iqbal Poetry in Urdu

تم سیدبھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو

تم سبھی کچھ ہو بتاؤ کہ مسلمان بھی ہو؟؟


Allama Iqbal Poetry in Urdu

سجدوں کے عوض فردوس ملے یہ بات مجھے منظور نہیں

بے لوث عبادت کرتا ہوں بندہ ہو تیرا مزدور نہیں

Allama Iqbal Poetry in Urdu

نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی


Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی

Before post ads

After post ads