Top ads

قاسم علی شاہ کی مشہور کتابیں

 

قاسم علی شاہ کی مشہور کتابیں

قاسم علی شاہ کی مشہور کتابیں

سید قاسم علی شاہ کی مشہور ترین پانچ کتابیں مفت ڈاؤنلوڈ کے لیے دستیاب ہے۔ بغیر کسی معاوضے کے آن لائن اردو کتابیں مفت ڈاؤن لوڈ اور پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنکس پر سے حاصل کرسکتے ہیں۔

قاسم علی شاہ پاکستان کے پروفیشنل اسپیکر ، مصنف اور ٹرینر بھی ہیں۔ انہوں نے نوجوان نسل کے ساتھ ہر عمر کے افراد کی تربیت کیلئے ان گنت کتابیں تصنیف کیں۔وہ 25 دسمبر 1980 کو ضلع گجرات ، پنجاب کے ایک چھوٹے سے قصبے میں پیدا ہوئے۔ وہ پوری دنیا میں اپنی علمی بلندی کی وجہ سےمشہور ہیں۔

ذیل میں قاسم علی شاہ کی مشہور کتابیں دی گئی ہیں۔

1- جیت کی جانب

جیت کی جانب

2- اونچی اڑان

اونچی اڑان

3- بڑی منزل کا مسافر

بڑی منزل کا مسافر

Download

4- اپنی شخصیت کا پہچانئے
5- ذرا نم ہو

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی

Before post ads

After post ads