بھرپور خود اعتمادی PDF
مصنف: برائن ٹریسی
مترجم: سید عرفان احمد
کل صفحات: 155
خود اعتمادی انسان کی عملی زندگی
میں بہت ضروری ہے۔ اندر کا ڈر اور خوف انسان کو کبھی آگے نہیں بڑھنے دیتا اور آخر
انسان اس خوف اور ڈر کے ہاتھوں کھلونا بن کر رہ جاتاہے۔ مصنف نے اس کتاب میں ان
چند سوالوں پر روشنی ڈالی ہے کہ خود اعتمادی کس طرح حاصل کی جائے اور اس کو عملی زندگی
میں کس طرح بڑھایا جائے ؟
ایک تبصرہ شائع کریں