Top ads

‏ ماسک پہننے کا کیا نقصان ہوتا ہے؟ ماسک کے چند خطرات جن کا جاننا نہایت ضروری ہے

ماسک پہننے کا کیا نقصان ہوتا ہے؟ ماسک کے چند خطرات جن کا جاننا نہایت ضروری ہے

ماسک پہنے رکھنے کے نقصانات


ماسک کےخطرات :

 

ماسک کو ایک مقررہ وقت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اگر غیر ضروری طور پر زیادہ وقت کے لئے پہنا جائے تو یہ چند خطرات ہیں جو کہ مندرجہ ذیل ہیں۔

 پڑھیں بستر پر لیٹ کر موبائل استعمال کرنے کے نقصانات

  خون میں آکسیجن کم ہو جاتی ہے ۔

2۔ دماغ میں آکسیجن کم ہو جاتی ہے ۔

3۔ آپ کمزوری محسوس کرتے ہیں ۔

  اموات بھی ہو سکتی ہیں ۔

5۔زیادہ دیر تک پہننے رکھنے سے چہرے پر الرجی اور ریشز بھی ہو سکتے ہیں۔

6۔ماسک پہنے رکھنے سے جسم کا امیون سسٹم متاثر ہوسکتاہےجو کہ بیماریوں کے خلاف لڑنے کے لیے بہت ضروری ہے۔

 

نصیحت :

ا۔  جب آپ اکیلے ہوں تو ماسک اتار دیں ۔

میں نے دیکھا ہے لوگ کار میں AC لگا ہو پھر بھی ماسک پہنے رکھتے ہیں  یہ ان کو اگاہی نہیں۔

2۔ گھر میں ماسک کا استعمال نہ کریں ۔

فیس بوک سے ویڈیوز کیسے ڈاؤن لوڈ کریں

3۔ صرف public جگہوں پر جہاں لوگ زیادہ ہوں ، یا 2 یا 3 لوگ ہوں ادھر ماسک پہنيں ۔

  جب آپ اکیلے ہوں تو ماسک کا استعمال مت کریں ۔

  ورزش کرتے ہوے یا walk کرتے ہوے ماسک کا استعمال مت کریں ۔وہ پھیپھڑوں کے لئے اچھا نہیں۔

 

ماسک کو ناک پر پہننے کے بجائے صرف منہ پر پہننا:

کورونا وائرس کی وباءکے ان دنوں میں اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ کچھ لوگ فیس ماسک کو ناک سے نیچے کیے رکھتے ہیں، گویا منہ کو وہ وائرس سے بچا رہے ہوتے ہیں اور ناک کی کوئی فکر نہیں ہوتی۔ ایسے لوگوں کے لیے اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں ایسی سخت وارننگ جاری کر دی ہے کہ جان کر کوئی بھی ماسک سے ناک ڈھانپے بغیر باہر نہ نکلے گا۔

پودینے کے حیران کن طبّی فوائد جان کر آپ استعمال کرنا نہ بھولیں گے

میل آن لائن کے مطابق یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے سائنسدانوں نے اپنی تحقیق کے نتائج میں بتایا ہے کہ کورونا وائرس گلے اور پھیپھڑوں کے خلیوں کی نسبت ناک کے خلیوں میں انتہائی آسانی کے ساتھ داخل ہو سکتا ہے اور وہاں اپنی افزائش کرکے تعداد بڑھا سکتا ہے چنانچہ کورونا وائرس کو ناک کے ذریعے جسم میں داخل ہونے سے بچانا انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔!!!


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

close