مصائب اور آفات سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
مصائب اور آفات سے بچاؤ کیسے
ممکن ہے؟
مصائب اور آفات سے بچاؤ کیسے
ممکن ہے؟
آج ہر دوسرا شخص اپنی زندگی کے
مسائل کو لیکر پریشان ہے مالی، جانی ،نفسانی اور بے شمار اس طرح کے مسائل ہیں
جنہوں نے اس معاشرے کو گھیر رکھا ہے۔ ہر شخص کی زبان پہ شکوہ اور شکایت ہے۔ ہر شخص
دوسرے شخص کو اپنی پریشانی کی وجہ سمجھتا ہےجب کہ حقیقت یہ ہے کہ ہر شخص کی
پریشانی کا سبب وہ خود ہےجیسا کہ باری تعالی نے بھی قرآن پاک میں ارشاد فرمایا ہے۔
ومااصابکم من مصیبۃ فبماکسبت ایدیکم
(القرآن)
اور جو کوئی تمہیں مصیبت پہنچی
وہ اسکی وجہ سے ہے جو تمہارے ہاتھوں نے کمایا۔القرآن
یہ جو کتاب ہم آپ کے ساتھ شیئر
کررہے ہیں اس میں کچھ ایسے اعمال کا تذکرہ ہے جن کو درست کرنے کے بعد آپ اپنی
پریشانیوں سے نجات پاسکتے ہیں۔
© افادہ عامہ کیلئے شائع کیا
گیا۔