|

کتے کے کاٹے کا دیسی علاج

کتے کے کاٹے کا دیسی علاج


کتے کے کاٹے کا دیسی علاج

پاکستان کے مختلف شہروں خاص
طور پر سندھ میں آج کل کتوں کی بہتات ہوگئی ہے اور آئے دن کسی نہ کسی کے زخمی ہونے
کی اطلاعات ہیں کتا اگر کاٹ لے تو اسکا بروقت دیسی علاج ضروری ہوتا ہے ۔
بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر
حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انجیکشن لگا دیتے ہیں کیونکہ مریض
ہر کسی کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور جسکو کاٹ لے اس میں بھی

Rabies virus
منتقل ہو جاتا ہے۔  اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا مریض آئے تو برائے
مہربانی اس کے گھر والوں کو بتائیں کہ درج ذیل علاج ضرور آزما کے دیکھ لیں ان شاء
اللہ ضرور شفاء نصیب ہو گی۔
  اگیوامریکانہ
((Agave Americana
یہ پودا
قبرستانوں میں عام پایا جاتا ہے
۔
پنجابی میں اس کو لپھڑا (کوار گندل) کہتے ھیں۔کشمیری میں
اس کو ‘ کمال گندل ‘ بولتے ہیں اس لیے کہ یہ کمال کی چیز ہے اور  بہت سی بیماریوں میں استمال ہوتی ہے ۔۔اسے کیوڑہ
بھی کہتے ہیں ۔
 اس پودے کا ایک پتا  مریض کودےدیں وہ خود ہی اسکو کھانا شروع کر دے
گا۔جوں جوں کھاتا جائے گا اسکا پاگل پن اور

Rabies 
جاتا
جائے گا۔
Lysin 1M
یہ  ہومیو پیتھی
کی ایک دوائی ہے
اس کے 5 قطرے مریض
کے منہ میں ڈال دیں اور ہر 3 گھنٹے بعد دہراتے رہیں جب تک مریض کے حواس نہ بحال ہو
جائیں۔

زخم کو دھوئیں
کتے کے کاٹنے سے آنے والے زخم کو صابن اور پانی سے دھوئیں،
متاثرہ حصے کو بہت زیادہ صابن اور نیم گرم پانی سے کئی منٹ تک دھوئیں، جس سے زخم
کو جراثیموں سے صاف کرنے میں مدد ملے گی۔ اس کے لیےآپ  کوئی بھی صابن استعمال کرسکتے ہیں  تاہم اگر جراثیم کش صابن موجود ہو تو زیادہ بہتر
ہے۔ اگرچہ صابن سے دھونے میں مرچوں کا احساس ہوسکتا ہے مگر پھر بھی زخم دھولینا زیادہ
بہتر ہے۔
ٹیٹنس کا ٹیکا
ٹیٹنس ایسا انفیکشن ہے جو کسی
بھی کتے کے کاٹنے کے بعد ہدف بناسکتا ہے، طبی ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ اگر کتا
کاٹ لے تو ٹیٹنس کا ٹیکا ضرور لگوالیں، خاص طور پر اگر آخری بار اس ٹیکے کو لگے
پانچ سال یا اس سے زائد عرصہ ہوچکا ہو۔

آپ اس میسج کو اپنی وال پر بھی
post
کر دیں کسی ایک کی بھی جان  بچ جائے تو سمجھیں ساری انسانیت کو بچا لیا.
یہ میسیج کتاب (wildlife
information
) سے اخذ کیا
گیا ہے۔

صحت کے موضوع پر مزید آرٹیکلز پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

Similar Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے