|

Easy Urdu Keyboard APK Download for Android

Easy Urdu Keyboard APK Download for Android

اب انگلش ٹائپ کریں اردو بول کر

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ فیس بوک یا واٹس ایپ پر آنے والے کسی بھی میسج کا
جواب
English میں دیں لیکن آپ کو انگلش اچھی طرح نہیں آتی
تو کوئی بات نہیں 
Pakdata کی جانب سے
ایک ایسی ایپ متعارف کروائي گئي ہے جس میں بآسانی اردو بول کے انگلش ٹائپ کر سکتے
ہیں ۔
اس ایپ کا نام Easy Urdu ہے۔ ایپ انسٹا ل کرکے ضروری
سیٹنگ کرنے کے بعد
easy urdu کو Enable کریں اور اردو
بول کے انگلش لکھنا شروع کردیں۔
اس میں آپ رومن اردو میں بھی لکھیں تو اردو خودبخود ٹائپ ہوگی مثال کے طور
پر آپ لکھتے ہیں:
Kia haal he?
تو آپ کا موبائل خود ٹائپ کردےگا: کیا حال ہے؟
بس آپ کو کی بورڈ پر دائیں جانب موجود بٹن Easy urdu کو آن کرنا ہوگا جیسا کہ تصویر
میں نشاندہی کی گئی ہے۔
Easy Urdu Keyboard APK Download for Android
اور اگر آپ اردو بول کر انگلش ٹائپ کرنا چاہتے ہیں تو کی بورڈ پر بائیں
جانب اوپر موجوداسپیکر بٹن کو آن کرنا ہوگا جیسا کہ تصویر میں نشاندہی کی گئی ہے۔
Easy Urdu Keyboard APK Download for Android
Easy urdu keyboard ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے ڈاؤن  لوڈ بٹن پر کلک کریں۔

 Download here

Similar Posts

0 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے