Auto Responder WA free Download

Auto Responder WA free Download

یہ ایک ایسی ایپلی کیشن ہے جس کو آپ Auto reply کے
طور پر استعمال کرسکتے ہیں اس کو استعمال کرنے کا طریقہ انتہائی آسان ہے اسے انسٹال
کریں اور ضروری سیٹنگ کرنے کے بعد
Questions and Answerلکھ کر Save  کرلیں جس Question کا
آپ جو
answer لکھ کر Save کرلیں گے اسی طرح یہ ایپ reply کرتی
رہیگی۔
مثال کے طورپر:
How are you?
I m fine and you?
Assalamulikum
Wslam.
جیسا کہ اسکرین شارٹس میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

Auto Responder WA free Download

اگر یہ ایپ آپ کے واٹس ایپ کے ساتھ کام نہیں کررہی تو اپنے واٹس ایپ کو اپڈیٹ
کریں اور پھر
Auto responder  کو
اوپن کریں۔
یہ ایپلی کیشن واٹس ایپ ویب  اور ٹیبلٹ
پر کام نہیں کرے گی۔
اس ایپ سے Emojis  وغیرہ
بھیجی جاسکتی ہیں تصاویر اور فائلز وغیرہ نہیں۔

Auto Responder WA free Download

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے