کیاآپ بھی برگر بہت زیادہ کھاتے ہیں ؟
کیاآپ بھی برگر بہت زیادہ کھاتے
ہیں ؟
نفسیاتی مریض بنا سکتاہے ۔ ۔ جی ہاں اگر آپ خود کو ڈپریشن کا شکارسمجھتے ہیں تو اس
کی وجہ وہ برگر بھی ہوسکتے ہیں جو آپ بہت زیادہ کھاتے ہیں کیوں کہ برگر کا شمار
فاسٹ فوڈ میں ہوتا ہےاور فاسٹ فوڈ آپ کی باڈی کیلئے مندرجہ ذیل نقصانات کا سبب بن
سکتے ہیں۔
سردرد:
فوڈ کثرت سے نہیں کھاتےلیکن روزانہ تھوڑا کھاتے ضرور ہیں تو بھی آپ کو مختلف
بیماریاں لگ سکتی ہیں۔
ہائی بلڈپریشر:
بلڈپریشر جیسے مرض کا سامناکرسکتے ہیں۔
ڈپریشن :
ریاست کیلیفورنیا کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ
تلی ہوئی اشیاء ڈپریشن کا با عث بن سکتی ہیں۔
وزن کا بڑھنا:
موٹے ہوجاتے ہیں کیوں کہ انکی غذامیں کیلریز کی مقدارزیادہ ہوتی ہے جسکی وجہ سے انکے
وزن میں دن بدن اضافہ ہوتاچلاجاتا ہےجو آگے جاکر مختلف بیماریوں کا سبب بنتاہے۔
سکتاہےرپورٹ کے مطابق ہفتے میں 2 یا 3 بار فاسٹ فوڈ کا استعمال کرنے والوں میں یہ
شرح 40٪ تک ہوسکتی ہے۔
ضرورت ہوتی ہے اکثر مائیں بچوں کو سکول بھیجتے وقت لنچ بکس میں پزا یا پھر برگر
وغیرہ رکھ دیتی ہیں جوکہ کسی طرح بھی بچوں کیلئے مناسب غذانہیں ہوسکتی بلکہ ضروری
ہے کہ پڑھنے والے بچوں کے لنچ بکس میں پھلوں
کو شامل کیا جائے اور فاسٹ فوڈ کی بجائے گھر میں تیار شدہ کھانوں کو ترجیح دی جائے
کیوں کہ اچھی خوراک ہی بچوں کی ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں کو اجاگر کرتی ہے۔