ایسا کون سا ملک ہے جہاں کو ئی مجرم نہیں بچا؟

ایسا کون سا ملک ہے جہاں کو ئی مجرم نہیں بچا؟ تمام جیلیں خالی

جی ہاں آپ حیران ہو رہے ہوں گے کہ آج کے دور میں بھی دنیا میں ایسا ملک ہو
سکتاہے جہاں کوئی مجرم نہ ہو-جی ایسا بالکل ہے یورپین ممالک میں ایک ملک جس کا نام
نیدرلینڈ ہے اس ملک میں سال 2019ء میں کوئی مجرم نہیں بچا وہاں کے جیل حکام نے جرم
نہ ہونے کیوجہ سے تمام جیلیں بند کرنے کے بارے میں سوچ بچار شرو‏ع کردی ہے۔
ٹیلی گراف برطانیہ کی 2016 ءمیں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق، ڈچ وزارت
انصاف نے اگلے پانچ سالوں میں مجموعی طور پر جرم 0.9 فیصد سے بھی کم  ہونے کی تجویز دی تھی۔
Peoples of Netherland

نیدرلینڈ کی اگرآبادی کے بارے میں بات کی جائے تو وہ 1کروڑ 71 لاکھ 32 ہزار
ہے زائد ہے لیکن اتنی زیادہ آبادی ہونے کے باوجود وہاں کوئی ایسا شخص نہیں جسے کسی
جرم کی وجہ سے جیل میں ڈالاجاسکے۔
Police of Netherlands

لہذا جرائم نہ ہونے کے باعث حکومت نے جیلیں بند
کرنے پر غور شرو‏ع کر دیا ہےاور اگر ایسا ہوا تو محکمہ جیل خانہ سے وابستہ 2 ہزار
سے زائد لوگوں کی نوکریاں داؤ پہ لگ سکتی ہیں
ان میں سے  تقریبا صرف 700 لوگوں کو کسی اور عہدے میں منتقل
کیا جاسکتاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے