Taj Company Quran 16 Lines Pdf

قرآن پاک کو لازمی ڈاؤن لوڈ کریں اور اسکی تلاوت کو اپنی روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنائیں۔ ان شاء اللہ زندگی سنور جائے گی۔
اس پر ایک واقعہ بیان کرتا چلوں ایک بار ایک استاد نے اپنے شاگردوں سے کہا کہ کل سب بچے اپنے گھروں سے ایسی کتاب سکول کی لائیبریری کیلئے لے آئیں جو گھر میں نہیں پڑھی جاتی۔ اگلے دن ایک بچے نے سب کو حیران کردیا وہ بچہ قرآن پاک لیکر آیا تھا۔ استاد نے سوال کیا بیٹا یہ کیوں لیکر آئے آپ؟ تو بچے نے بڑی معصومیت سے جواب دیا یہ وہ کتاب ہے جس کو گھر میں کوئی نہیں پڑھتا۔اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور اپنی اطاعت پر گامزن رکھے۔ آمین
ڈاؤنلوڈ
کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔

Taj company Quran

Quran 16 lines Taaj company PDF

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے