PSL 2019 Tickets online

پی
ایس ایل کے ٹکٹس کی فروخت ملک کے 55 مختلف مقامات پر جاری

کرکٹ
شائقین کے انتظار کی گھڑیاں ختم کیوں کہ پی ایس ایل 4 کا میلہ اب پاکستان میں سجنے
کو ہے جبکہ ٹکٹوں کی فروخت ملک کے 55 مختلف مقامات پر  شروع کر دی گئی ہے۔
کراچی
اور لاہور میں کرکٹ شائقین کا جنون انتہاء کو پہنچ گیا ہے اور ٹکٹیں خریدنے کیلئے
لوگوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔
کراچی
میں 27 جبکہ لاہور کے 12 مقررہ مقامات پر  آج
سے ٹکٹوں کی فروخت شروع کردی گئی ہے آپ مندرج ذیل ویب سائٹ سے آن لائن بھی ٹکٹ
خرید سکتے ہیں۔
کراچی
میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے ٹکٹ 500 روپے سے لیکر 8000 روپے تک ہیں۔
فروخت
شروع ہوتے ہی 500والے تمام ٹکٹ ایک گھنٹے میں فروخت ہوگئے ٹکٹیں ہاتھ میں آتے ہی نوجوانوں
کی خوشی دیدنی تھی۔
ایسے
شائقین جو اپنا ٹکٹ آن لائن بک کروا چکے ہیں وہ آج ہی اپنے مقررہ ٹکٹ سنٹر سے ٹکٹ
حاصل کرلیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے