اسٹرابیری
کے ایسے فوائد کہ آپ روز کھانے پر مجبور ہوجائیں
اسٹرابیری ایک مزیدار پھل ہے جو کہ دل سے مشابہت رکھتا ہے اس پھل کو صحت کا ضامن بھی کہاجاتا
ہے۔اسٹرابیریز کی 600 سے زائد اقسام پاکستان سمیت دنیابھر میں کاشت کی جاتیں ہیں۔اسٹرابیری
کے موسم کی اگر بات کی جائے تو فروری سے جولائی کے درمیان تازہ اسٹرابیری کا مزہ
لیا جاسکتاہے۔
اٹھارویں
صدی میں پہلی مرتبہ فرانس میں کاشت ہونے والا یہ پھل دوصدیوں کے بعد پاکستان میں
بھی کاشت کرکے کامیاب تجربہ کیاگیا۔
جدیدطبّی
تحقیق کے مطابق اسٹرابیری کا روزانہ
استعمال انسانی جسم کی قوت مدافعت بڑھانے اور صحت مندرکھنے میں اہم کردار
اداکرتاہے۔ اس میں وٹامن سی کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جس سے قوت مدافعت مضبوط ہوتی
ہے۔اسٹرابیری میں موجود مختلف وٹامنز ، معدنیات اور زود ہضم ریشےجلدکی شادابی
،خلیوں اور مدافعاتی نظام کی بہتری کے ساتھ ساتھ دل اور کینسر میں مرض کی شدت کم
کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔
اسٹرابیری
کے فوائد کی اگر بات کی جائے تو یہ پھل بے شمار فوائد کا حامل ہے۔
1. اسٹرابیری عارضہ قلب کے مریضوں کیلئے انتہائی مفید پھل
ہے اس پھل دل کی شریانوں کووسیع کرنے کی
صلاحیت پائی جاتی ہےاور اس کے استعمال سے دل کی بیماریوں کے خطرات میں کمی ہوجاتی
ہے۔جو دل کی بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں انہیں چاہیئے کو وہ روزانہ کی بنیاد پر اس
پھل کا استعمال شروع کردیں۔
2. اسٹرابیری امراض چشم میں انتہائی مفید ،بینائی کے نقائص
اور آنکھوں کے انفیکشن میں انتہائی فائدہ مندہے۔دن میں تقریباتین بار اسٹرابیری کھانے
سے نظر کے کمزور ہونے کا خطرہ بھی کم ہوجاتاہے۔
3. اسٹرابیری کھانے سے قوت مدافعت بحال رہتی ہے جس کی وجہ
سے نزلہ زکام اور بیشتر اقسام کے انفیکشن سے انسانی بدن محفوظ رہتاہے۔
4. اسٹرابیری میں ایک معدنی جزو بورون پایا جاتا ہےجوخواتین
کے جسم میں زنانہ ہارمونزکی سطح بڑھادیتاہےجس سے یہ پھل نسوانی امراض میں بھی
فائدہ مند ہے۔
5. اسٹرابیری کا بیرونی استعمال چہرے سے چھائیاں ختم کرکے چہرے
کو تروتازہ اور شاداب بناتا ہے۔
6. یہ وزن کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے تحقیق کے مطابق جب جانوروں کے ایک گروپ کو زیادہ چکنائی کے ساتھ
اسٹرابیری دی گئی تو ان کا وزن 24٪ کم ہوگیا لیکن جب حیوانات کو صرف چکنائی کھلائی
گئی تو ان کا وزن کم نہیں ہوا۔
7. اسٹرابیری انسانی ذہن کے خلیوں کو مضبوط کرکے یادداشت میں
بھی اضافہ کرتی ہے۔ سٹوڈنٹس وغیرہ کو اس پھل کا کثرت سے استعمال کرنا چاہئے۔
8. تجربے کے مطابق اسٹرابیری ہائی بلڈ پریشر اور سوزش کو
ختم کرتی ہے۔تجربے کے مطابق جب خواتین کے ایک گروپ کو ایک کے دوران 16 یا اس سے
زیادہ اسٹرابیریاں کھلائی گئی تو ان کا بلڈپریشر 14٪ فیصد ختم ہوگیا اور سوزش بھی
جاتی رہی۔
9. اسٹرابیری میں بایوٹن نامی ایک حیاتین بھی ہوتی جو بالوں
اور ناخنوں کو مضبوط بناتی ہے۔
10. اسٹرابیری میں Antioxidants بھی ہوتے
ہیں جن کی وجہ سے جلد کھنچی رہتی ہےہم جلد بوڑھے بھی نہیں ہوتے اور ہماری جلد پر
جھریاں بھی نہیں پڑتیں۔ اسٹرابیری میں وٹامن اے ،سی اور ای ہوتے ہیں جن سے وہ خلیے
مضبوط ہو جاتے ہیں جن کے کم زور کی وجہ سے جلد بڑھاپا آجاتا ہے۔
11. حالیہ طبّی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اسٹرابیری نسیان کے مرض
کے خلاف اچھا ہتھیار ہےاسٹرابیری کھانے سے دماغ کے نئے خلیے بنتے ہیں اور دماغ کو
تقویت ملتی ہے۔ 12۔ اگر کسی کو جسم پر گلٹیوں کی شکایت ہے تو اسے چاہئے کہ وہ اسٹرابیری کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرے۔ جسم کی گلٹیوں سے چھٹکارا حاصل ہوگا۔
یہ بھی پڑھئیے کیا آپ کی رنگت سانولی اور چہرے پرچھائیاں ہیں؟

تقویت ملتی ہے۔
یہ بھی پڑھئیے کیا آپ کی رنگت سانولی اور چہرے پرچھائیاں ہیں؟
ایک تبصرہ شائع کریں