Top ads

کیا آپ کی رنگت سانولی اور چہرے پر چھائیاں ہیں؟ Beauty tips in urdu

سانولی رنگت کا علاج

کیا آپ کی رنگت سانولی اور چہرے پر چھائیاں ہیں؟

اسٹرابیری ایک ایسا پھل جو اپنے بے شمار فوائد کے ساتھ رنگت نکھارتا اور چہرے سے چھائیاں  بھی ختم کرتاہے۔اگر آپ اپنی سانولی رنگت سے پریشان ہیں اور چہرے سے چھائیاں اور دھبے ختم کرنا چاہتے ہیں تو مارکیٹ میں دستیاب کیمکل ملی کاسمیٹکس استعمال کرنے کی بجائے یہ قدرتی پھل ماسک کے طور پر استعمال کریں تو چہرے کی شادابی واپس لاسکتے ہیں۔

Beauty tips in urdu for face whitening

وہ خواتین جن کی رنگت سانولی ہوگئی ہو یا چہرے پر چھائیاں ہوں وہ اپنے چہرے پر اسٹرابیری کا ماسک لگائیں تو انکی رنگت نکھر جائے گی۔
اجزاء:
اسٹرابیری 3 عدد
جو کاآٹا ایک چھوٹاچمچ
شہد ایک چھوٹا چمچ
عرق ‏گلاب 2 بڑے چمچ
پہلے اسٹرابیری کو کچل لیں اور اس  میں جو کاآٹا ،شہد اور ‏عرق گلاب مکس کرکے آمیزہ بنا لیں یہ آمیزہ پندرہ منٹ تک چہرے پر لگارہنے دیں اور پھر نیم گرم پانی سے چہرہ دھو لیں۔ یہ ماسک ہرتین دن بعد استعمال کیا جاسکتاہے۔
یہ بھی پڑھئیے صرف یہ چار چیزیں کھائیں اور دوسروں سے منفرد نظر آئیں


Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی

Before post ads

After post ads