اے ٹی ایم کارڈ کے متعلق چند اہم باتیں
اے ٹی ایم کارڈ
استعمال کرنے کے طریقے
وقت نکال سکتے ہیں لیکن آجکل کچھ شرپسند عناصر اس مشین پر کچھ اضافی چیزیں نصب
کرکے آپکی معلومات چرا نے کی کوشش کرتے ہیں لہذا اے ٹی ایم مشین کا استعمال کرنے
سے قبل چند باتوں کا جاننا بہت ضروری ہے ورنہ آپ کو مالی نقصان کاسامنا ہوسکتا ہے۔
کی حفاظت کے بارے میں سوچنا ہر انسان کیلئے ضروری ہے۔ ویران علاقوں میں اے ٹی ایم
استعمال کرنے سے گریز کریں بینکوں یا سپر مارکیٹوں کے اندر واقع اے ٹی ایمز
استعمال کریں جہاں دوسرے لوگوں ارد گرد موجود ہوں کیوں کہ اسطرح کی جگہ پہ چھینا
جھپٹی کے خطرات کم ہوتے ہیں ۔
اے ٹی ایم کارڈ کا استعمال
بات کا یقین کر لیں کہ مشین کی کسی چیز کو
چھیڑا ہوا نہیں ہےاگر آپ کو لگتا ہے کہ مشین کے کی بورڈ پر اضافی بورڈ لگایا گیا
ہے یا سکرین کے بالکل اوپر کوئی اضافی کیمرا نصب ہے تو اس کا استعمال ہر گز نہ کریں(کیوں کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی مجرم نے آپکی مالی معلومات کو چوری کرنے کے لئے اے ٹی ایم کو
"سکینر” سے منسلک کیا ہے۔)
کرضرور دیکھیں اگر اس پر آپ کا ڈیٹا چوری کرنے کیلئے کوئی اضافی Slot لگی ہوئی تو
وہ ضرور ہلے گی اور ہو سکتا ہے وہ اتر ہی آئے ایسی صورت میں اس اے ٹی ایم مشین کا
استعمال ترک کرکے کسی اور اے ٹی ایم کا رخ کریں اور اگر کوئی اضافی Slot نہیں لگی تو
وہ بالکل نہیں ہلے گی۔ ان اضافی چیزوں
کو skimming devices کہا
جاتاہے۔
کوڈ کے بارے کوئی جان نہ سکے۔
کارڈ مشین ضبط کرسکتی ہے اور اس صورت آپ کو آپکی برانچ سے رابطہ کرنا ہوگا۔
باہر نکلنے کے بعد آپ دیر نہ کریں اور دس سیکنڈ سے پہلے ان کو نکال لیں ورنہ ہو
سکتا ہے اے ٹی ایم آپکے پیسوں کو حفاظت کے پیش نظر واپس ضبط کرلے اس طرح آپ کا وقت
ضائع ہوسکتا ہے اور آپ کو اپنی برانچ کا رجو ع بھی کرنا پڑ سکتا ہے ۔
چوری ہو توبھی فوری طور پر اپنے بینک سے رابطہ کریں۔
ہے اس کا آسان تریں حل یہی ہے کہ اس طرح کے ضروری پاسورڈ وغیرہ کو اپنی کسی ڈائری
وغیرہ میں محفوظ کرلیں۔
یقین کر لیں کہ رسید پر درج کردہ رقم آپ
کی خریداری کی رقم سے متفق ہے۔ اپنے سیلز واؤچر اور اے ٹی ایم، ڈیبٹ کارڈ یا کریڈٹ کارڈ
کی رسید یں کسی محفوظ جگہ پر رکھیں جب آپ اپنے کریڈٹ کارڈ کا استعمال کرتے ہیں تو اپنی
ذاتی معلومات کو کسی کے ساتھ شئیر نہ کریں۔
thnks for sharing these information
jazakAllah