ایک
ایسی کتاب جسے پڑھ کر آپ اپنی شخصیت کو بہتر طریقے سے پہچان سکتے ہیں۔
ایک
ایسی کتاب جسے پڑھ کر آپ اپنی شعور کی آنکھ سے دیکھتے ہوئے زندگی کو درست سمت کی
جانب گامزن کرسکتے ہیں۔
یہ
کتاب جناب قاسم علی شاہ کے لیکچرز پر مبنی ہے۔ اس کتاب کو افادہ عامہ کیلئے شائع کیا گیا ہے۔
خود بھی پڑہیں اور دوستوں کے ساتھ بھی شئر کریں۔
ایک تبصرہ شائع کریں