Top ads

چاول دوبارہ گرم کرکےکھانےسےپہلےیہ تحریرضرورپڑھ لیں


چاول دوبارہ گرم کرکےکھانےسےپہلےیہ تحریرضرورپڑھ لیں


جی ہاں چاول ایک بار سے زیادہ گرم کرکے کھانا صحت کےلئے نقصان دہ ثابت ہوسکتاہے یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبیّ تحقیق کے بعد سامنے آئ ہے۔


NHS (نیشنل ہیلتھ سروس)کے مطابق چاولوں کو ایک بار سے زیادہ گرم کرکے کھانا Food Poisoning  باعث بن سکتا ہے۔


چاول بذات خود نقصان دہ نہیں بلک انہیں دوبارہ استعمال کی نیت سے رکھنے کا طریقہ نقصان کا باعث بن سکتا ہے 

مثال کے طور پر چاولوں کو اگر کمر ےکے درجہ حرارت  پر رکھ دیا جائے تو ان میں بیکٹیریاکا اضافہ ہونا شروع ہو جاتاہے۔

کچے چاولوں میں چونکہ مختلف قسم کے بیکٹیریا ہوتے ہیں جو کہ پکنے کے بعد بھی بچ جاتے ہیں اور Food Poisoning کا باعث بن سکتے ہیں۔چاولوں کو جتنی دیر کیلئے 

کمرے کے درجہ حرارت میں چھوڑا جائے گاان میں اس قسم کے بیکٹیریا کی تعداد میں اتنا اضافہ ہوتا چلاجائے گا۔


لہذا چاول اگر ایک بار کھانے کے بعد کسی اور وقت دوبارہ گرم کرکےاستعمال کرنے ہیں تو انہیں جلد ازجلد فریج میں محفوظ کرلیں اور وہ بھی ایک دن سے زیادہ مت 

رکھیں کیونکہ انہیں دوبارہ گرم کرکے کھانے کی وجہ سے قے یا ہیضہ کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی

Before post ads

After post ads