اب یوٹیوب سے ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنا ہوا نہایت آسان وہ بھی بغیر کسی سوفٹ ویئر کے


اب یوٹیوب سے ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنا ہوا نہایت آسان وہ بھی بغیر کسی سوفٹ ویئر کے

کیا آپ یوٹیوب سے اپنی پسند کی کوئ ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں اور آپ کے پاس کوئ ایسا سوفٹ ویئر بھی نہیں کہ آپ آسانی سے ڈاؤن لوڈکرسکیں تو آپ یہ 

طریقہ اختیار کریں اور ویڈیو کو باآسانی آپنی گیلری میں محفوظ کر لیں۔




آپ نے search bar میں جا کر youtube کے بعد دوبار pp لکھنا ہے جیسا کہ تصویر میں نشاندہی کی گئ ہے۔


PP لکھنے کے بعد Enter کریں اور اگلا پیج کھلنے کے بعد کوئ سی ویڈیو کوالٹی کا انتحاب کرلیں اور باسانی ویڈیو کو اپنی گیلری میں محفوظ کرلیں۔





مکمل ویڈیو دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی