یوٹیوب سے ویڈیو کیسے ڈاؤن لوڈ کریں
طریقہ اختیار کریں اور ویڈیو کو باآسانی آپنی گیلری میں محفوظ کر لیں۔
جا کر youtube کے بعد دوبار pp لکھنا ہے جیسا کہ تصویر
میں نشاندہی کی گئ ہے۔
کے بعد Enter کریں اور اگلا پیج کھلنے کے بعد کوئ سی ویڈیو کوالٹی کا
انتحاب کرلیں اور باسانی ویڈیو کو اپنی گیلری میں محفوظ کرلیں۔