پاکستانی ہاکی لیگ کی ٹیموں کو پاکستان کے مختلف بڑ ے شہروں کے ناموں سے منسوب کیا جا رہاہے
ممکنہ طور پر آئندہ سال پاکستان ہاکی لیگ میں 6 ٹیمیں شریک ہوں گی جن کو پاکستان کے مختلف بڑے شہروں کے ناموں سے منسوب کیا جا‏ئے گا۔
ایکسپریس کے مطابق ٹیموں کے ناموں میں کراچی کرارے، لاہوری استاد، پشاور دلاور، ملتان صوفیان اور کوئٹہ ڈیفینڈر شامل ہیں۔
لیگ میں جرمنی، ہالینڈ، اسپین، بلیجئم، فرانس اورارجنٹائین کے کھلاڑیوں کو بھی شامل کیاگیا ہے۔
جبکہ پی ایچ ایف حکام کی جانب سے لیگ مارکیٹنگ ٹیم کو ہرٹیم میں تین سے چارغیر ملکی کھلاڑی شامل کرنے کا ٹاسک دیاگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے