Top ads

صحت مند کیسے رہیں؟ صحت مند رہنے کے تین نہایت آسان طریقے


  صحت مند رہنے کے 3 نہایت آسان طریقے


3 simple health tips

السلام علیکم

بعض اوقات کسی چیز کا حل ہمارے اختیار میں ہوتا ہے لیکن ہمیں معلوم نہ ہونے کیوجہ سے ہم اسے انجام نہیں دے پاتے۔ آج میں آپ کو بہت ہی آسان طریقے بتانے وا لا ہوں جن پر عمل پیرا ہو کر آپ ایک صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں۔



پہلہ طریقہ

رات کو ایک کپ پانی میں تین عدد انجیر بھگوکر رکھ دیں اور صبح اٹھ کر اسی پانی کے ساتھ انجیر کھائیں کچھ دنوں کے بعد وزن بڑھنے لگے گا اور جسم پر گوشت آنا شروع ہوجائیگا۔  ان شااللہ


3 simple health tips



:دوسرا آسان طریقہ 

روزانہ رات کو 4 کیلے کھا کر ایک گلاس دودھ پی لیا کریں جسم بھرنے لگے گا انشا اللہ


3 simple health tips


تیسرا طریقہ

پانچ عدد کھجوریں ایک گلاس دودھ میں ڈال کر ملک شیک بنا کر روزانہ کچھ عرصہ استعمال کریں چند دنوں بعد جسم بھرنا شروع ہوجائے گا انشاءاللہ تعالی


3 simple health tips


کسی قسم کے سوال کی صورت میں نیچے کمنٹ میں لکھیں۔ شکریہ

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

close