|

صحت مند کیسے رہیں؟ صحت مند رہنے کے تین نہایت آسان طریقے

  صحت مند رہنے کے 3 نہایت آسان طریقے

3 simple health tips

صحت مند رہنے کے اصول

السلام علیکم

بعض اوقات کسی چیز کا حل ہمارے اختیار میں ہوتا ہے لیکن ہمیں معلوم نہ
ہونے کیوجہ سے ہم اسے انجام نہیں دے پاتے۔ آج میں آپ کو بہت ہی آسان طریقے بتانے
وا لا ہوں جن پر عمل پیرا ہو کر آپ ایک صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں۔

پہلہ طریقہ

رات کو ایک کپ پانی میں تین عدد انجیر بھگوکر رکھ دیں اور صبح اٹھ کر
اسی پانی کے ساتھ انجیر کھائیں کچھ دنوں کے بعد وزن بڑھنے لگے گا اور جسم پر گوشت
آنا شروع ہوجائیگا۔  ان شااللہ

3 simple health tips

:دوسرا آسان طریقہ 

روزانہ رات کو 4 کیلے کھا کر ایک گلاس دودھ پی لیا کریں جسم بھرنے
لگے گا انشا اللہ

3 simple health tips

تیسرا طریقہ

کھجور انسانی صحت کیلئے انتہائي فائدہ مند سمجھی جاتی ہے او رواقعتا ہے بھی۔ پانچ عدد کھجوریں ایک گلاس دودھ میں ڈال کر ملک شیک بنا کر روزانہ
کچھ عرصہ استعمال کریں چند دنوں بعد جسم بھرنا شروع ہوجائے گا انشاءاللہ تعالی

3 simple health tips
کسی قسم کے سوال کی صورت
میں نیچے کمنٹ میں لکھیں۔ شکریہ

Similar Posts

0 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے